Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور لاویوں میں سے سمعیاؔہ بِن حسُوب بِن عزرِؔیقام بِن حسبیاؔہ بِن بُنّی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 لیویوں میں سے: شمعیاہؔ بِن حشُوبؔ بِن عزریقامؔ بِن حشبیاہؔ بِن بُنّی؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 ज़ैल के लावी यरूशलम में रिहाइशपज़ीर थे। समायाह बिन हस्सूब बिन अज़रीक़ाम बिन हसबियाह बिन बुन्नी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 ذیل کے لاوی یروشلم میں رہائش پذیر تھے۔ سمعیاہ بن حسوب بن عزری قام بن حسبیاہ بن بُنی،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:15
4 حوالہ جات  

اور سلُوم بِن قورؔے بِن ابی آسف بِن قورح اور اُس کے آبائی خاندان کے بھائی یعنی قورحی خِدمت کی کارگُذاری پر تعِینات تھے اور خَیمہ کے پھاٹکوں کے نِگہبان تھے۔ اُن کے باپ دادا خُداوند کی لشکر گاہ پر تعِینات اور مدخل کے نِگہبان تھے۔


اور لاویوں میں سے یہ تھے۔ سمعیاؔہ بِن حسوب بِن عزرِیقاؔم بِن حسبیاؔہ بنی مراری میں سے۔


اور اُن کے بھائی زبردست سُورما ایک سَو اٹّھائِیس اور اُن کا سردار زبدی ایل بِن ہجّدُوؔلیِم تھا۔


اور سبّتَی اور یُوزؔباد لاویوں کے رئِیسوں میں سے خُدا کے گھر کے باہر کے کام پر مُقرّر تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات