نحمیاہ 11:13 - کِتابِ مُقادّس13 اور اُس کے بھائی آبائی خاندانوں کے رئِیس دو سَو بیالِیس اور امشَی بِن عزرایل بِن اخسَی بِن مسِلّیموؔت بِن اِمّیر۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور اُن کے بھایٔی جو آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے، 242 آدمی؛ عمشسئیؔ بِن عزرایلؔ بِن اخزائیؔ بِن مِشلِّموتؔھ بِن اِمّیرؔ، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 उसके साथ 242 भाई थे जो अपने अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। इनके अलावा अमश्सी बिन अज़रेल बिन अख़ज़ी बिन मसिल्लमोत बिन इम्मेर। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُس کے ساتھ 242 بھائی تھے جو اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اِن کے علاوہ امَشسی بن عزرایل بن اخزی بن مسِلّموت بن اِمّیر۔ باب دیکھیں |