نحمیاہ 11:12 - کِتابِ مُقادّس12 اور اُن کے بھائی جو ہَیکل میں کام کرتے تھے آٹھ سَو بائِیس اور عدایاؔہ بِن یروحاؔم بِن فِللیاؔہ بِن امضی بِن زکرؔیاہ بِن فشحُور بِن ملکیاہ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَور اُن کے ساتھی جو ہیکل میں کام کرتے تھے، 822 آدمی؛ عدایاہؔ بِن یروحامؔ بِن پِلائییاہؔ بِن امصیؔ بِن زکریاؔہ بِن پشحُورؔ بِن ملکیاہؔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 इन इमामों के 822 भाई रब के घर में ख़िदमत करते थे। नीज़, अदायाह बिन यरोहाम बिन फ़िललियाह बिन अमसी बिन ज़करियाह बिन फ़शहूर बिन मलकियाह। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اِن اماموں کے 822 بھائی رب کے گھر میں خدمت کرتے تھے۔ نیز، عدایاہ بن یروحام بن فللیاہ بن امصی بن زکریاہ بن فشحور بن ملکیاہ۔ باب دیکھیں |