Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:10 - کِتابِ مُقادّس

10 کاہِنوں میں سے یدعیاؔہ بِن یُویرِؔیب اور یاکِین۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 کاہِنوں میں سے: یدعیاہؔ بِن یُویرِیبؔ اَور یاکِن؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 यरूशलम में ज़ैल के इमाम रहते थे। यदायाह, यूयारीब, यकीन

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 یروشلم میں ذیل کے امام رہتے تھے۔ یدعیاہ، یویریب، یکین

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:10
9 حوالہ جات  

اور کاہِنوں میں سے یدعیاؔہ اور یہُویرِؔیب اور یکِین۔


یُویرِؔیب سے متّنی یدعیاؔہ سے عُزّی۔


سمعیاؔہ اور یُویرِؔیب یدعیاؔہ۔


پِھر کاہِن یعنی یشُوع کے گھرانے میں سے بنی یدعیاہ نَو سَو تِہتّر۔


تب مَیں نے الِیعزر اور ارِیئیل اور سمعیاؔہ اور اِلناتن اور یرِیب اور اِلناتن اور ناتن اور زکرؔیاہ اور مسلاّؔم کو جو رئِیس تھے اور یُویرِؔیب اور اِلناتن کو جو مُعلِّم تھے بُلوایا۔


پِھر کاہِنوں یعنی یشُوؔع کے خاندان میں سے یدعیاؔہ کی اَولاد نَو سَو تِہتّر۔


اور بنی شمعُون یہ ہیں۔ یموایلؔ اور یمینؔ اور اُہدؔ اور یکِینؔ اور صُحرؔ اور ساؤُؔل جو ایک کنعانی عَورت سے پَیدا ہُؤا تھا۔


اور یُوایل بِن زِکرؔی اُن کا ناظِم تھا اور یہُوداؔہ بِن ہسّنُوؔہ شہر کے حاکِم کا نائِب تھا۔


شِرایاؔہ بِن خِلقیاہ بِن مُسلاّؔم بِن صدُوؔق بِن مِرایوؔت بِن اخِیطوؔب خُدا کے گھر کا ناظِم۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات