Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 10:12 - کِتابِ مُقادّس

12 زکُّور سرِبیاؔہ سبنیاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 زکُورؔ، شیرِبیاہؔ، شِبنیاہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 ज़क्कूर, सरिबियाह, सबनियाह,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 زکور، سربیاہ، سبنیاہ،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 10:12
6 حوالہ جات  

اور لاوی یہ تھے۔ یشُوع بِنوی قدمی اؔیل سربیاؔہ یہُوداؔہ اور متّنیاؔہ جو اپنے بھائیوں سمیت شُکرگُذاری پر مُقرّر تھا۔


تب قدمی ایل یشُوع اور بانی اور سبنیاؔہ اور بُنّی اور سرِبیاؔہ اور بانی اور کنعانی نے لاویوں کی سِیڑھیوں پر کھڑے ہو کر بُلند آواز سے خُداوند اپنے خُدا سے فریاد کی۔


اور یشُوع اور بانی اور سرِبیاؔہ اور یامِن اور عقُّوؔب اور سبّتی اور ہُودیاؔہ اور معسیاؔہ اور قلِیطا اور عزریاؔہ اور یُوزؔبد اور حنان اور فِلایاؔہ اور لاوی لوگوں کو شرِیعت سمجھاتے گئے اور لوگ اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے۔


مِیکا رحوب حسابیاؔہ۔


ہُودؔیاہ بانی بنِینُو۔


اُس سے آگے یرِیحُو کے لوگوں نے بنایا اور اُن سے آگے زکُّور بِن اِمرؔی نے بنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات