Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 10:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور اُن کے بھائی سبنیاؔہ ہُودؔیاہ قلِیطاہ فِلایاؔہ حنان۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اُن کے بھایٔی شِبنیاہؔ، ہُودیاہؔ، (قِلیطاؔ، ساتھی) پِلائییاہؔ، حاننؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उनके भाई सबनियाह, हूदियाह, क़लीता, फ़िलायाह, हनान,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُن کے بھائی سبنیاہ، ہودیاہ، قلیطا، فِلایاہ، حنان،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 10:10
10 حوالہ جات  

اور یشُوع اور بانی اور سرِبیاؔہ اور یامِن اور عقُّوؔب اور سبّتی اور ہُودیاؔہ اور معسیاؔہ اور قلِیطا اور عزریاؔہ اور یُوزؔبد اور حنان اور فِلایاؔہ اور لاوی لوگوں کو شرِیعت سمجھاتے گئے اور لوگ اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے۔


اور لاویوں میں سے یُوزباؔد اور سِمعی اور قِلایاؔہ (جو قلِیتاہ بھی کہلاتا ہے) فتحیاؔہ اور یہُوداؔہ اور الِیعزر۔


اور ہُودِیاہ کی بِیوی نحم کی بہن کے بیٹے قعِیلہ جرمی کا باپ اور اِستمُوؔع معکاتی تھے۔


اور لاوی یہ تھے۔ یشُوع بِن ازنیاؔہ بِنوی بنی حنداد میں سے قدمی ایل۔


مِیکا رحوب حسابیاؔہ۔


اور چَوتھے دِن وہ چاندی اور سونا اور برتن ہمارے خُدا کے گھر میں تول کر کاہِن مرِیموؔت بِن اُورِؔیاہ کے ہاتھ میں دِئے گئے اور اُس کے ساتھ الِیعزر بِن فِینحاؔس تھا اور اُن کے ساتھ یہ لاوی تھے یعنی یُوزاباد بِن یشُوع اور نَوعِیدؔیاہ بِن بِنوی۔


پِھر بِنوی بِن حنداد نے عزریاؔہ کے گھر سے دِیوار کے موڑ اور کونے تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔


پِھر لاوی یعنی بنی ہودِواہ میں سے یشُوع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


اور لاوی یہ تھے۔ یشُوع بِنوی قدمی اؔیل سربیاؔہ یہُوداؔہ اور متّنیاؔہ جو اپنے بھائیوں سمیت شُکرگُذاری پر مُقرّر تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات