نحوم 3:3 - کِتابِ مُقادّس3 دیکھو! سواروں کا حملہ اور تلواروں کی چمک اور بھالوں کی جھلک اور مقتُولوں کے ڈھیر اور لاشوں کے تُودے۔ لاشوں کی اِنتہا نہیں۔ لاشوں سے ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 حملہ آور لشکر، تلواروں کی چمک، اَور بھالوں کی جھلک! مقتولوں کے ڈھیر، لاشوں کے انبار، بے شُمار لاشیں، جِن سے لوگ ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 घुड़सवार आगे बढ़ रहे, शोलाज़न तलवारें और चमकते नेज़े नज़र आ रहे हैं। हर तरफ़ मक़तूल ही मक़तूल, बेशुमार लाशों के ढेर पड़े हैं। इतनी हैं कि लोग ठोकर खा खाकर उन पर से गुज़रते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 گھڑسوار آگے بڑھ رہے، شعلہ زن تلواریں اور چمکتے نیزے نظر آ رہے ہیں۔ ہر طرف مقتول ہی مقتول، بےشمار لاشوں کے ڈھیر پڑے ہیں۔ اِتنی ہیں کہ لوگ ٹھوکر کھا کھا کر اُن پر سے گزرتے ہیں۔ باب دیکھیں |