نحوم 3:17 - کِتابِ مُقادّس17 تیرے اُمرا ملخ اور تیرے سردار ٹِڈّیوں کا ہجُوم ہیں جو سردی کے وقت جھاڑِیوں میں رہتی ہیں اور جب آفتاب نِکلتا ہے تو اُڑ جاتی ہیں اور اُن کا مکان کوئی نہیں جانتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تمہارے مُحافظ ٹِڈّیوں کے غول کی مانند ہیں، تمہارے سردار ٹِڈّیوں کے غول کی طرح ہیں جِس کی ٹِڈّیاں سردی کے دِن دیوار کے شگافوں میں پناہ لیتی ہیں۔ لیکن سُورج نکلتے ہی اُڑ جاتی ہیں، کویٔی نہیں جانتا کہاں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 तेरे दरबारी टिड्डियों जैसे और तेरे अफ़सर टिड्डी दलों की मानिंद हैं जो सर्दियों के मौसम में दीवारों के साथ चिपक जाती लेकिन धूप निकलते ही उड़कर ओझल हो जाती हैं। किसी को भी पता नहीं कि वह कहाँ चली गई हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 تیرے درباری ٹڈیوں جیسے اور تیرے افسر ٹڈی دَلوں کی مانند ہیں جو سردیوں کے موسم میں دیواروں کے ساتھ چپک جاتی لیکن دھوپ نکلتے ہی اُڑ کر اوجھل ہو جاتی ہیں۔ کسی کو بھی پتا نہیں کہ وہ کہاں چلی گئی ہیں۔ باب دیکھیں |