نحوم 3:12 - کِتابِ مُقادّس12 تیرے سب قلعے انجِیر کے درخت کی مانِند ہیں جِس پر پہلے پکّے پَھل لگے ہوں جِس کو اگر کوئی ہِلائے تو وہ کھانے والے کے مُنہ میں گِر پڑیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تمہارے سارے قلعے اَنجیر کے درختوں کی مانند ہوں گے جِن پر پہلی فصل کے پکے پھل لگے ہُوں؛ جَب اُن کو ہلایا جاتا ہے، تو کھانے والے کے مُنہ میں پھل گرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 तेरे तमाम क़िले पके फल से लदे हुए अंजीर के दरख़्त हैं। जब उन्हें हिलाया जाए तो अंजीर फ़ौरन खानेवाले के मुँह में गिर जाते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 تیرے تمام قلعے پکے پھل سے لدے ہوئے انجیر کے درخت ہیں۔ جب اُنہیں ہلایا جائے تو انجیر فوراً کھانے والے کے منہ میں گر جاتے ہیں۔ باب دیکھیں |