Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحوم 2:6 - کِتابِ مُقادّس

6 نہروں کے پھاٹک کُھل جاتے ہیں اور قصر گُداز ہو جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 دریاؤں کے پھاٹک کھُل جاتے ہیں، اَور محل ڈھیر ہوکر رہ جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 फिर दरिया के दरवाज़े खुल जाते और शाही महल लड़खड़ाने लगता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 پھر دریا کے دروازے کھل جاتے اور شاہی محل لڑکھڑانے لگتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




نحوم 2:6
5 حوالہ جات  

وہ اپنے سرداروں کو بُلاتا ہے۔ وہ ٹکرّیں کھاتے آتے ہیں۔ وہ جلدی جلدی فصِیل پر چڑھتے ہیں اور اڑتلا تیّار کِیا جاتا ہے۔


ہُصّب بے پردہ ہُوئی اور اسِیری میں چلی گئی۔ اُس کی لَونڈِیاں قُمرِیوں کی مانِند کراہتی ہُوئی ماتم کرتی اور چھاتی پِیٹتی ہیں۔


دیکھ تیرے اندر تیرے مَرد عَورتیں بن گئے۔ تیری مُملکت کے پھاٹک تیرے دُشمنوں کے سامنے کُھلے ہیں۔ آگ تیرے اڑبنگوں کو کھا گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات