Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحوم 2:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اُس کے بہادُروں کی سِپریں سُرخ ہیں۔ جنگی مَرد قِرمزی وردی پہنے ہیں۔ اُس کی تیّاری کے وقت رتھ فَولاد سے جھلکتے ہیں اور دیودار کے نیزے بشِدّت ہِلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تیّاری کے دِن اُس کے جنگی بہادروں کی ڈھالیں سُرخ ہیں؛ جنگی مَرد قِرمزی لباس پہنے ہیں۔ تیّاری کے دِن اُن کے رتھوں کی فولاد چمچماتی ہے؛ صنوبر کے نیزے لہرا رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 वह देखो, नीनवा पर हमला करनेवाले सूरमाओं की ढालें सुर्ख़ हैं, फ़ौजी क़िरमिज़ी रंग की वरदियाँ पहने हुए हैं। दुश्मन ने अपने रथों को तैयार कर रखा है, और वह भड़कती मशालों की तरह चमक रहे हैं। साथ साथ सिपाही अपने नेज़े लहरा रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 وہ دیکھو، نینوہ پر حملہ کرنے والے سورماؤں کی ڈھالیں سرخ ہیں، فوجی قرمزی رنگ کی وردیاں پہنے ہوئے ہیں۔ دشمن نے اپنے رتھوں کو تیار کر رکھا ہے، اور وہ بھڑکتی مشعلوں کی طرح چمک رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ سپاہی اپنے نیزے لہرا رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




نحوم 2:3
13 حوالہ جات  

پِھر ایک اَور نِشان آسمان پر دِکھائی دِیا یعنی ایک بڑا لال اژدہا۔ اُس کے سات سر اور دس سِینگ تھے اور اُس کے سروں پر سات تاج۔


پِھر ایک اَور گھوڑا نکلا جِس کا رنگ لال تھا۔ اُس کے سوار کو یہ اِختیار دِیا گیا کہ زمِین پر سے صُلح اُٹھا لے تاکہ لوگ ایک دُوسرے کو قتل کریں اور اُسے ایک بڑی تلوار دی گئی۔


اَے سرو کے درخت نَوحہ کر کیونکہ دیودار گِر گیا اور شان دار غارت ہو گئے۔ اَے بسنی بلُوط کے درختو! فغان کرو کیونکہ دُشوار گُذار جنگل صاف ہو گیا۔


پہلے رتھ کے گھوڑے سُرنگ۔ دُوسرے کے مُشکی۔


کہ مَیں نے رات کو رویا میں دیکھا کہ ایک شخص سُرنگ گھوڑے پر سوار مِہندی کے درختوں کے درمیان نشیب میں کھڑا تھا اور اُس کے پِیچھے سُرنگ اور کُمَیت اور نُقرہ گھوڑے تھے۔


ہاں صنوبر کے درخت اور لُبناؔن کے دیودار تُجھ پر یہ کہتے ہُوئے خُوشی کرتے ہیں کہ جب سے تُو گِرایا گیا تب سے کوئی کاٹنے والا ہماری طرف نہیں آیا۔


ترکش اُس پر کھڑکھڑاتا ہے۔ چمکتا ہُؤا بھالا اور سانگ بھی۔


اور وہ اسلحۂِ جنگ اور رتھوں اور چھکڑوں اور اُمّتوں کے انبوہ کے ساتھ تُجھ پر حملہ کریں گے اور ڈھال اور پھری پکڑ کر اور خود پہن کر چاروں طرف سے تُجھے گھیر لیں گے۔ مَیں عدالت اُن کو سپُرد کرُوں گا اور وہ اپنے آئِین کے مُطابِق تیرا فَیصلہ کریں گے۔


کیونکہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں شاہِ بابل نبُوکدؔرضر کو جو شاہنشاہ ہے گھوڑوں اور رتھوں اور سواروں اور فَوجوں اور بُہت سے لوگوں کے انبوہ کے ساتھ شِمال سے صُور پر چڑھا لاؤُں گا۔


سُنو! چابُک کی آواز اور پہیوں کی کھڑکھڑاہٹ اور گھوڑوں کا کُودنا اور رتھوں کے ہچکولے۔


جنگلی سُورئ اُسے برباد کرتا ہے اور جنگلی جانور اُسے کھا جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات