میکاہ 5:15 - کِتابِ مُقادّس15 اور اُن قَوموں پر جو شِنوا نہ ہُوئِیں اپنا قہر و غضب نازِل کرُوں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 میں اُن قوموں پر جنہوں نے میری فرمانبرداری نہیں کی، اَپنا قہر نازل کرکے اِنتقام لُوں گا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 उस वक़्त मैं बड़े ग़ुस्से से उन क़ौमों से इंतक़ाम लूँगा जिन्होंने मेरी नहीं सुनी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُس وقت مَیں بڑے غصے سے اُن قوموں سے انتقام لوں گا جنہوں نے میری نہیں سنی۔“ باب دیکھیں |