میکاہ 1:14 - کِتابِ مُقادّس14 اِس لِئے تُو مورست جات کو طلاق دے گی۔ اکذِیب کے گھرانے اِسرائیل کے بادشاہوں سے دغابازی کریں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اِس لیٔے تُو مورشیت گاتؔ کو جدائی کے تحفے دے۔ اَکزِیبؔ کے شہر اِسرائیل کے بادشاہوں کے لیٔے دغاباز ثابت ہوں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 इसलिए तुम्हें तोह्फ़े देकर मोरशत-जात को रुख़सत करनी पड़ेगी। अकज़ीब के घर इसराईल के बादशाहों के लिए फ़रेबदेह साबित होंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اِس لئے تمہیں تحفے دے کر مورشت جات کو رُخصت کرنی پڑے گی۔ اکزیب کے گھر اسرائیل کے بادشاہوں کے لئے فریب دہ ثابت ہوں گے۔ باب دیکھیں |