متی 9:1 - کِتابِ مُقادّس1 پِھر وہ کشتی پر چڑھ کر پار گیا اور اپنے شہر میں آیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یِسوعؔ کشتی میں سوار ہوکر جھیل پار کرکے اَپنے شہر میں تشریف لایٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 कश्ती में बैठकर ईसा ने झील को पार किया और अपने शहर पहुँच गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 کشتی میں بیٹھ کر عیسیٰ نے جھیل کو پار کیا اور اپنے شہر پہنچ گیا۔ باب دیکھیں |