Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 8:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اُس نے اُس سے کہا مَیں آ کر اُس کو شِفا دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 یِسوعؔ نے اُس سے فرمایا، ”میں آکر اُسے شفا دُوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ईसा ने उससे कहा, “मैं आकर उसे शफ़ा दूँगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 عیسیٰ نے اُس سے کہا، ”مَیں آ کر اُسے شفا دوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی




متی 8:7
5 حوالہ جات  

یِسُوعؔ اُن کے ساتھ چلا مگر جب وہ گھر کے قرِیب پُہنچا تو صُوبہ دار نے بعض دوستوں کی معرفت اُسے یہ کہلا بھیجا کہ اَے خُداوند تکلِیف نہ کر کیونکہ مَیں اِس لائِق نہیں کہ تُو میری چھت کے نِیچے آئے۔


اَے خُداوند میرا خادِم فالِج کا مارا گھر میں پڑا ہے اور نِہایت تکلِیف میں ہے۔


صُوبہ دار نے جواب میں کہا اَے خُداوند مَیں اِس لائِق نہیں کہ تُو میری چھت کے نِیچے آئے بلکہ صِرف زُبان سے کہہ دے تو میرا خادِم شِفا پا جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات