متی 5:21 - کِتابِ مُقادّس21 تُم سُن چُکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ خُون نہ کرنا اور جو کوئی خُون کرے گا وہ عدالت کی سزا کے لائِق ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 ”تُم سُن چُکے ہو کہ پُرانے زمانہ کے لوگوں سے کہا گیا تھا کہ ’تُم خُون نہ کرنا اَورجو خُون کرےگا وہ عدالت کی طرف سے سزا پایٔےگا۔‘ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 तुमने सुना है कि बापदादा को फ़रमाया गया, ‘क़त्ल न करना। और जो क़त्ल करे उसे अदालत में जवाब देना होगा।’ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 تم نے سنا ہے کہ باپ دادا کو فرمایا گیا، ’قتل نہ کرنا۔ اور جو قتل کرے اُسے عدالت میں جواب دینا ہو گا۔‘ باب دیکھیں |