Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 28:14 - کِتابِ مُقادّس

14 اور اگر یہ بات حاکِم کے کان تک پُہنچی تو ہم اُسے سمجھا کر تُم کو خطرہ سے بچا لیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور اگر یہ خبر حاکم کے کان تک پہُنچی تو ہم اُسے مطمئن کر دیں گے اَور تُمہیں خطرہ سے بچا لیں گے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 अगर यह ख़बर गवर्नर तक पहुँचे तो हम उसे समझा लेंगे। तुमको फ़िकर करने की ज़रूरत नहीं।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اگر یہ خبر گورنر تک پہنچے تو ہم اُسے سمجھا لیں گے۔ تم کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔“

باب دیکھیں کاپی




متی 28:14
3 حوالہ جات  

اور اُسے باندھ کر لے گئے اور پِیلاطُسؔ حاکِم کے حوالہ کِیا۔


جب ہیرودیس نے اُس کی تلاش کی اور نہ پایا تو پہرے والوں کی تحقِیقات کر کے اُن کے قتل کا حُکم دِیا اور یہُودیہ کو چھوڑ کر قَیصرؔیہ میں جا رہا۔


یہ کہہ دینا کہ رات کو جب ہم سو رہے تھے اُس کے شاگِرد آ کر اُسے چُرا لے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات