Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 28:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور سبت کے بعد ہفتہ کے پہلے دِن پَو پھٹتے وقت مریمؔ مگدلِینی اور دُوسری مریمؔ قبر کو دیکھنے آئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 سَبت کے بعد، ہفتہ کے پہلے دِن، جَب صُبح ہو ہی رہی تھی کہ مریمؔ مَگدلِینیؔ اَور دُوسری مریمؔ قبر کو دیکھنے آئیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 इतवार को सुबह-सवेरे ही मरियम मग्दलीनी और दूसरी मरियम क़ब्र को देखने के लिए निकलीं। सूरज तुलू हो रहा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اتوار کو صبح سویرے ہی مریم مگدلینی اور دوسری مریم قبر کو دیکھنے کے لئے نکلیں۔ سورج طلوع ہو رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




متی 28:1
9 حوالہ جات  

اُن میں مریمؔ مگدلِینی تھی اور یعقُوبؔ اور یوسیسؔ کی ماں مریمؔ اور زبدؔی کے بیٹوں کی ماں۔


اور لَوٹ کر خُوشبُودار چِیزیں اور عِطر تیّار کِیا۔


اور مریمؔ مگدلِینی اور دُوسری مریمؔ وہاں قبر کے سامنے بَیٹھی تِھیں۔


اور ہم میں سے چند عَورتوں نے بھی ہم کو حَیران کر دِیا ہے جو سویرے ہی قبر پر گئی تِھیں۔


سَبت کے دِن تو اُنہوں نے حُکم کے مُطابِق آرام کِیا۔ لیکن ہفتہ کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تِھیں لے کر قبر پر آئِیں۔


اور بادشاہ صُبح بُہت سویرے اُٹھا اور جلدی سے شیروں کی ماند کی طرف چلا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات