متی 27:59 - کِتابِ مُقادّس59 اور یُوسفؔ نے لاش کو لے کر صاف مہِین چادر میں لپیٹا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ59 یُوسیفؔ نے لاش کو لے کر ایک صَاف مہین سُوتی چادر میں کفنایا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस59 यूसुफ़ ने लाश को लेकर उसे कतान के एक साफ़ कफ़न में लपेटा باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن59 یوسف نے لاش کو لے کر اُسے کتان کے ایک صاف کفن میں لپیٹا باب دیکھیں |