Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 27:47 - کِتابِ مُقادّس

47 جو وہاں کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے سُن کر کہا یہ ایلیّاہؔ کو پُکارتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 جو لوگ وہاں کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے یہ سُنا تو کہنے لگے، ”یہ تو ایلیّاہ کو پُکارتا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 यह सुनकर पास खड़े कुछ लोग कहने लगे, “वह इलियास नबी को बुला रहा है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 یہ سن کر پاس کھڑے کچھ لوگ کہنے لگے، ”وہ الیاس نبی کو بُلا رہا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




متی 27:47
5 حوالہ جات  

دیکھو خُداوند کے بزُرگ اور ہَولناک دِن کے آنے سے پیشتر مَیں ایلیّاہؔ نبی کو تُمہارے پاس بھیجُوں گا۔


اور چاہو تو مانو۔ ایلیّاؔہ جو آنے والا تھا یِہی ہے۔


اور تِیسرے پہر کے قرِیب یِسُوعؔ نے بڑی آواز سے چِلاّ کر کہا ایلی۔ ایلی۔ لَما شَبقتَنِی؟ یعنی اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دِیا؟


اور فوراً اُن میں سے ایک شخص دَوڑا اور سپنج لے کر سِرکہ میں ڈبویا اور سرکنڈے پر رکھ کر اُسے چُسایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات