Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 27:36 - کِتابِ مُقادّس

36 اور وہاں بَیٹھ کر اُس کی نِگہبانی کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 اَور وہیں بیٹھ کر آپ کی نگہبانی کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 यों वह वहाँ बैठकर उस की पहरादारी करते रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 یوں وہ وہاں بیٹھ کر اُس کی پہرا داری کرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی




متی 27:36
4 حوالہ جات  

پس صُوبہ دار اور جو اُس کے ساتھ یِسُوعؔ کی نِگہبانی کرتے تھے بَھونچال اور تمام ماجرا دیکھ کر بُہت ہی ڈر کر کہنے لگے کہ بیشک یہ خُدا کا بیٹا تھا۔


اور پِیلاطُسؔ نے تَعجُّب کِیا کہ وہ اَیسا جلد مَر گیا اور صُوبہ دار کو بُلا کر اُس سے پُوچھا کہ اُس کو مَرے ہُوئے دیر ہو گئی؟


اور جو صُوبہ دار اُس کے سامنے کھڑا تھا اُس نے اُسے یُوں دم دیتے ہُوئے دیکھ کر کہا بیشک یہ آدمی خُدا کا بیٹا تھا۔


اور اُس کا اِلزام لِکھ کر اُس کے سر سے اُوپر لگا دِیا کہ یہ یہُودِیوں کا بادشاہ یِسُوعؔ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات