Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 26:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور جب یِسُوعؔ یہ سب باتیں ختم کر چُکا تو اَیسا ہُؤا کہ اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب یِسوعؔ یہ سَب باتیں ختم کر چُکے تو حُضُور نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 यह बातें ख़त्म करने पर ईसा शागिर्दों से मुख़ातिब हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یہ باتیں ختم کرنے پر عیسیٰ شاگردوں سے مخاطب ہوا،

باب دیکھیں کاپی




متی 26:1
3 حوالہ جات  

جب یِسُوعؔ نے یہ باتیں ختم کِیں تو اَیسا ہُؤا کہ بِھیڑ اُس کی تعلِیم سے حَیران ہُوئی۔


جب یِسُوعؔ یہ باتیں ختم کر چُکا تو اَیسا ہُؤا کہ گلِیل سے روانہ ہو کر یَردن کے پار یہُودیہ کی سرحدّوں میں آیا۔


اور یہُودِیوں کی عِیدِ فَسح نزدِیک تھی اور بُہت لوگ فسح سے پہلے دِیہات سے یروشلِیم کو گئے تاکہ اپنے آپ کو پاک کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات