Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 24:28 - کِتابِ مُقادّس

28 جہاں مُردار ہے وہاں گِدھ جمع ہو جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 جہاں مَرا ہُوا جانور ہوتاہے وہاں گِدھ بھی جمع ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 जहाँ भी लाश पड़ी हो वहाँ गिद्ध जमा हो जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 جہاں بھی لاش پڑی ہو وہاں گِدھ جمع ہو جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




متی 24:28
7 حوالہ جات  

اُنہوں نے جواب میں اُس سے کہا کہ اَے خُداوند! یہ کہاں ہو گا؟ اُس نے اُن سے کہا جہاں مُردار ہے وہاں گِدھ بھی جمع ہوں گے۔


خُداوند دُور سے بلکہ زمِین کے کنارے سے ایک قَوم کو تُجھ پر چڑھا لائے گا جَیسے عُقاب ٹُوٹ کر آتا ہے۔ اُس قَوم کی زُبان کو تُو نہیں سمجھے گا۔


خُداوند فرماتا ہے دیکھ مَیں بُہت سے ماہی گِیروں کو بُلواؤُں گا اور وہ اُن کو شِکار کریں گے اور پِھر مَیں بُہت سے شِکارِیوں کو بُلواؤُں گا اور وہ ہر پہاڑ سے اور ہر ٹِیلے سے اور چٹانوں کے شِگافوں سے اُن کو پکڑ نِکالیں گے۔


اور اَے آدمؔ زاد خُداوند خُدا فرماتا ہے ہر قِسم کے پرِندے اور مَیدان کے ہر ایک جانور سے کہہ جمع ہو کر آؤ میرے اُس ذبِیحہ پر جِسے مَیں تُمہارے لِئے ذبح کرتا ہُوں ہاں اِسرائیل کے پہاڑوں پر ایک بڑے ذبِیحہ پر ہر طرف سے جمع ہو تاکہ تُم گوشت کھاؤ اور خُون پِیو۔


اُن کے گھوڑے چِیتوں سے بھی تیز رفتار اور شام کو نِکلنے والے بھیڑیوں سے زیادہ خُون خوار ہیں اور اُن کے سوار کُودتے پھاندتے آتے ہیں۔ ہاں وہ دُور سے چلے آتے ہیں۔ وہ عُقاب کی مانِند ہیں جو اپنے شِکار پر جھپٹتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات