متی 23:20 - کِتابِ مُقادّس20 پس جو قُربان گاہ کی قَسم کھاتا ہے وہ اُس کی اور اُن سب چِیزوں کی جو اُس پر ہیں قَسم کھاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 چنانچہ جو کویٔی قُربان گاہ کی قَسم کھاتا ہے وہ قُربان گاہ کی اَور اُس پر چڑھائی جانے والی سَب چیزوں کی قَسم کھاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 ग़रज़, जो क़ुरबानगाह की क़सम खाता है वह उन तमाम चीज़ों की क़सम भी खाता है जो उस पर पड़ी हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 غرض، جو قربان گاہ کی قَسم کھاتا ہے وہ اُن تمام چیزوں کی قَسم بھی کھاتا ہے جو اُس پر پڑی ہیں۔ باب دیکھیں |