Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 23:11 - کِتابِ مُقادّس

11 لیکن جو تُم میں بڑا ہے وہ تُمہارا خادِم بنے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 لیکن جو تُم میں بڑا بننا چاہتاہے وہ تمہارا خادِم بنے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 तुममें से सबसे बड़ा शख़्स तुम्हारा ख़ादिम होगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 تم میں سے سب سے بڑا شخص تمہارا خادم ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی




متی 23:11
11 حوالہ جات  

اگرچہ مَیں سب لوگوں سے آزاد ہُوں پِھر بھی مَیں نے اپنے آپ کو سب کا غُلام بنا دِیا ہے تاکہ اَور بھی زِیادہ لوگوں کو کھینچ لاؤں۔


اَے بھائِیو! تُم آزادی کے لِئے بُلائے تو گئے ہو مگر اَیسا نہ ہو کہ وہ آزادی جِسمانی باتوں کا مَوقع بنے بلکہ مُحبّت کی راہ سے ایک دُوسرے کی خِدمت کرو۔


کیونکہ ہم اپنی نہیں بلکہ مسِیح یِسُوع کی مُنادی کرتے ہیں کہ وہ خُداوند ہے اور اپنے حق میں یہ کہتے ہیں کہ یِسُوع کی خاطِر تُمہارے غُلام ہیں۔


کیا وُہی مسِیح کے خادِم ہیں؟ (میرا یہ کہنا دِیوانگی ہے) مَیں زِیادہ تر ہُوں۔ مِحنتوں میں زِیادہ۔ قَید میں زِیادہ۔ کوڑے کھانے میں حَد سے زِیادہ۔ بارہا مَوت کے خطروں میں رہا ہُوں۔


اور نہ تُم ہادی کہلاؤ کیونکہ تُمہارا ہادی ایک ہی ہے یعنی مسِیح۔


پِھر اُس نے بَیٹھ کر اُن بارہ کو بُلایا اور اُن سے کہا کہ اگر کوئی اوّل ہونا چاہے تو وہ سب میں پِچھلا اور سب کا خادِم بنے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات