Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 23:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور نہ تُم ہادی کہلاؤ کیونکہ تُمہارا ہادی ایک ہی ہے یعنی مسِیح۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور نہ ہی ہادی کہلاؤ کیونکہ تمہارا ایک ہی ہادی ہے یعنی المسیح۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 हादी न कहलाना क्योंकि तुम्हारा सिर्फ़ एक ही हादी है यानी अल-मसीह।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 ہادی نہ کہلانا کیونکہ تمہارا صرف ایک ہی ہادی ہے یعنی المسیح۔

باب دیکھیں کاپی




متی 23:10
5 حوالہ جات  

مگر تُم ربیّ نہ کہلاؤ کیونکہ تُمہارا اُستاد ایک ہی ہے اور تُم سب بھائی ہو۔


اور زمِین پر کِسی کو اپنا باپ نہ کہو کیونکہ تُمہارا باپ ایک ہی ہے جو آسمانی ہے۔


لیکن جو تُم میں بڑا ہے وہ تُمہارا خادِم بنے۔


اُس نے کہا شہر میں فلاں شخص کے پاس جا کر اُس سے کہنا اُستاد فرماتا ہے کہ میرا وقت نزدِیک ہے۔ مَیں اپنے شاگِردوں کے ساتھ تیرے ہاں عِیدِ فسح کرُوں گا۔


اور خِدمتیں بھی طرح طرح کی ہیں مگر خُداوند ایک ہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات