Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 23:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اُس وقت یِسُوعؔ نے بِھیڑ سے اور اپنے شاگِردوں سے یہ باتیں کہیں کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اُس وقت یِسوعؔ نے ہُجوم سے اَور اَپنے شاگردوں سے یہ فرمایا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फिर ईसा हुजूम और अपने शागिर्दों से मुख़ातिब हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 پھر عیسیٰ ہجوم اور اپنے شاگردوں سے مخاطب ہوا،

باب دیکھیں کاپی




متی 23:1
6 حوالہ جات  

اِتنے میں جب ہزاروں آدمِیوں کی بِھیڑ لگ گئی یہاں تک کہ ایک دُوسرے پر گِرا پڑتا تھا تو اُس نے سب سے پہلے اپنے شاگِردوں سے یہ کہنا شرُوع کِیا کہ اُس خمِیر سے ہوشیار رہنا جو فریسیوں کی رِیاکاری ہے۔


اور تُم اپنے آپ ہی کیوں فَیصلہ نہیں کر لیتے کہ واجِب کیا ہے؟


اور وہ لوگوں کو پِھر پاس بُلا کر اُن سے کہنے لگا تُم سب میری سُنو اور سمجھو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات