Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 22:36 - کِتابِ مُقادّس

36 اَے اُستاد تَورَیت میں کَون سا حُکم بڑا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 ”اَے اُستاد محترم، توریت میں سَب سے بڑا حُکم کون سا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 “उस्ताद, शरीअत में सबसे बड़ा हुक्म कौन-सा है?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 ”اُستاد، شریعت میں سب سے بڑا حکم کون سا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی




متی 22:36
8 حوالہ جات  

لیکن اَے فریسیو تُم پر افسوس! کہ پودِینے اور سُداب اور ہر ایک ترکاری پر دَہ یکی دیتے ہو اور اِنصاف اور خُدا کی مُحبّت سے غافِل رہتے ہو۔ لازِم تھا کہ یہ بھی کرتے اور وہ بھی نہ چھوڑتے۔


تو وہ اپنے باپ کی عِزّت نہ کرے۔ پس تُم نے اپنی روایت سے خُدا کا کلام باطِل کر دِیا۔


اگرچہ مَیں نے اپنی شرِیعت کے احکام کو اُن کے لِئے ہزارہا بار لِکھا پر وہ اُن کو اجنبی خیال کرتے ہیں۔


اور اُن میں سے ایک عالِمِ شرع نے آزمانے کے لِئے اُس سے پُوچھا۔


اُس نے اُس سے کہا کہ خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل سے مُحبّت رکھ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات