متی 22:34 - کِتابِ مُقادّس34 اور جب فرِیسِیوں نے سُنا کہ اُس نے صدُوقِیوں کا مُنہ بند کر دِیا تو وہ جمع ہو گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 جَب فریسیوں نے سُنا کہ یِسوعؔ نے صدُوقیوں کا مُنہ بند کر دیا تو وہ جمع ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 जब फ़रीसियों ने सुना कि ईसा ने सदूक़ियों को लाजवाब कर दिया है तो वह जमा हुए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 جب فریسیوں نے سنا کہ عیسیٰ نے صدوقیوں کو لاجواب کر دیا ہے تو وہ جمع ہوئے۔ باب دیکھیں |