متی 22:22 - کِتابِ مُقادّس22 اُنہوں نے یہ سُن کر تَعجُّب کِیا اور اُسے چھوڑ کر چلے گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور وہ یہ جَواب سُن کر، حیران رہ گیٔے اَور حُضُور کو چھوڑکر چلے گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 उसका यह जवाब सुनकर वह हक्का-बक्का रह गए और उसे छोड़कर चले गए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُس کا یہ جواب سن کر وہ ہکا بکا رہ گئے اور اُسے چھوڑ کر چلے گئے۔ باب دیکھیں |