Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 22:20 - کِتابِ مُقادّس

20 اُس نے اُن سے کہا یہ صُورت اور نام کِس کا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 حُضُور نے اُن سے پُوچھا، ”اِس دینار پر کِس کی صورت اَور کِس کا نام لِکھّا ہُواہے؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 तो उसने पूछा, “किसकी सूरत और नाम इस पर कंदा है?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 تو اُس نے پوچھا، ”کس کی صورت اور نام اِس پر کندہ ہے؟“

باب دیکھیں کاپی




متی 22:20
4 حوالہ جات  

ایک دِینار مُجھے دِکھاؤ۔ اُس پر کِس کی صُورت اور نام ہے؟ اُنہوں نے کہا قَیصر کا۔


جِزیہ کا سِکّہ مُجھے دِکھاؤ۔ وہ ایک دِینار اُس کے پاس لائے۔


اُنہوں نے اُس سے کہا قَیصر کا۔ اس پر اُس نے اُن سے کہا پس جو قَیصر کا ہے قَیصر کو اور جو خُدا کا ہے خُدا کو ادا کرو۔


وہ لے آئے۔ اُس نے اُن سے کہا یہ صُورت اور نام کِس کا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا قَیصر کا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات