Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 21:40 - کِتابِ مُقادّس

40 پس جب تاکِستان کا مالِک آئے گا تو اُن باغبانوں کے ساتھ کیا کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 ”پس جَب انگوری باغ کا مالک خُود آئے گا، تو وہ اُن ٹھیکیداروں کے ساتھ کیا کرےگا؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 ईसा ने पूछा, “अब बताओ, बाग़ का मालिक जब आएगा तो उन मुज़ारेओं के साथ क्या करेगा?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 عیسیٰ نے پوچھا، ”اب بتاؤ، باغ کا مالک جب آئے گا تو اُن مزارعوں کے ساتھ کیا کرے گا؟“

باب دیکھیں کاپی




متی 21:40
7 حوالہ جات  

تو خیال کرو کہ وہ شخص کِس قدر زِیادہ سزا کے لائِق ٹھہرے گا جِس نے خُدا کے بیٹے کو پامال کِیا اور عہد کے خُون کو جِس سے وہ پاک ہُؤا تھا ناپاک جانا اور فضل کے رُوح کو بے عِزّت کِیا۔


اب تاکِستان کا مالِک کیا کرے گا؟ وہ آئے گا اور اُن باغبانوں کو ہلاک کر کے تاکِستان اَوروں کو دے دے گا۔


اب اَے یروشلیِم کے باشِندو اور یہُوداؔہ کے لوگو میرے اور میرے تاکِستان میں تُم ہی اِنصاف کرو۔


اور جب پَھل کا مَوسم قرِیب آیا تو اُس نے اپنے نَوکروں کو باغبانوں کے پاس اپنا پَھل لینے کو بھیجا۔


اور اُسے پکڑ کر تاکِستان سے باہر نِکالا اور قتل کر دِیا۔


اُنہوں نے اُس سے کہا اُن بدکاروں کو بُری طرح ہلاک کرے گا اور باغ کا ٹھیکہ دُوسرے باغبانوں کو دے گا جو مَوسم پر اُس کو پَھل دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات