Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 2:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اُس وقت وہ بات پُوری ہُوئی جو یِرمیاؔہ نبی کی معرفت کہی گئی تھی کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اِس طرح یرمیاہؔ نبی کی پیشن گوئی پُوری ہُوئی:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यों यरमियाह नबी की पेशगोई पूरी हुई,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یوں یرمیاہ نبی کی پیش گوئی پوری ہوئی،

باب دیکھیں کاپی




متی 2:17
5 حوالہ جات  

یَرمِیاؔہ بِن خِلقیاہ کی باتیں جو بِنیمِین کی مُملکت میں عنتُوتی کاہِنوں میں سے تھا۔


جب ہیرودؔیس نے دیکھا کہ مجُوسِیوں نے میرے ساتھ ہنسی کی تو نِہایت غُصّے ہُؤا اور آدمی بھیج کر بَیت لحم اور اُس کی سب سرحدّوں کے اندر کے اُن سب لڑکوں کو قتل کروا دِیا جو دو دو برس کے یا اِس سے چھوٹے تھے۔ اُس وقت کے حِساب سے جو اُس نے مجُوسِیوں سے تحقِیق کی تھی۔


رامہ میں آواز سُنائی دی۔ رونا اور بڑا ماتم۔ راخِل اپنے بچّوں کو رو رہی ہے اور تسلّی قبُول نہیں کرتی اِس لِئے کہ وہ نہیں ہیں۔


اُس وقت وہ پُورا ہُؤا جو یِرمیاؔہ نبی کی معرفت کہا گیا تھا کہ جِس کی قِیمت ٹھہرائی گئی تھی اُنہوں نے اُس کی قِیمت کے وہ تِیس رُوپَے لے لِئے۔ (اُس کی قِیمت بعض بنی اِسرائیل نے ٹھہرائی تھی)۔


اور ہیرودؔیس کے مَرنے تک وہیں رہا تاکہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ مِصرؔ میں سے مَیں نے اپنے بیٹے کو بُلایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات