Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 17:8 - کِتابِ مُقادّس

8 جب اُنہوں نے اپنی آنکھیں اُٹھائِیں تو یِسُوعؔ کے سِوا اَور کِسی کو نہ دیکھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 جَب اُنہُوں نے نظریں اُٹھائیں تو یِسوعؔ کے سِوا اَور کسی کو نہ دیکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जब उन्होंने नज़र उठाई तो ईसा के सिवा किसी को न देखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جب اُنہوں نے نظر اُٹھائی تو عیسیٰ کے سوا کسی کو نہ دیکھا۔

باب دیکھیں کاپی




متی 17:8
5 حوالہ جات  

یہ آواز آتے ہی یِسُوعؔ اکیلا دکھائی دیا اور وہ چُپ رہے اور جو باتیں دیکھی تِھیں اُن دِنوں میں کِسی کو اُن کی کُچھ خبر نہ دی۔


اور اُنہوں نے یکایک جو چاروں طرف نظر کی تو یِسُوعؔ کے سِوا اَور کِسی کو اپنے ساتھ نہ دیکھا۔


یِسُوعؔ نے پاس آ کر اُنہیں چُھؤا اور کہا اُٹھو۔ ڈرو مت۔


جب وہ پہاڑ سے اُتر رہے تھے تو یِسُوعؔ نے اُنہیں یہ حُکم دِیا کہ جب تک اِبنِ آدمؔ مُردوں میں سے نہ جی اُٹھے جو کُچھ تُم نے دیکھا ہے کِسی سے اُس کا ذِکر نہ کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات