متی 17:13 - کِتابِ مُقادّس13 تب شاگِرد سمجھ گئے کہ اُس نے اُن سے یُوحنّا بپتِسمہ دینے والے کی بابت کہا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 تَب شاگرد سمجھ گیٔے کہ وہ اُن سے یُوحنّا پاک غُسل دینے والے کے بارے میں کہہ رہے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 फिर शागिर्दों को समझ आई कि वह उनके साथ यहया बपतिस्मा देनेवाले की बात कर रहा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 پھر شاگردوں کو سمجھ آئی کہ وہ اُن کے ساتھ یحییٰ بپتسمہ دینے والے کی بات کر رہا تھا۔ باب دیکھیں |