متی 16:5 - کِتابِ مُقادّس5 اور شاگِرد پار جاتے وقت روٹی ساتھ لینا بُھول گئے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 شاگرد جھیل کے پار جاتے وقت روٹی ساتھ لینا بھُول گیٔے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 झील को पार करते वक़्त शागिर्द अपने साथ खाना लाना भूल गए थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 جھیل کو پار کرتے وقت شاگرد اپنے ساتھ کھانا لانا بھول گئے تھے۔ باب دیکھیں |