Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 16:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اُس نے جواب میں اُن سے کہا شام کو تُم کہتے ہو کہ کُھلا رہے گا کیونکہ آسمان لال ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”جَب شام ہوتی ہے، تو تُم کہتے ہو کہ موسم اَچھّا رہے گا، کیونکہ آسمان سُرخ ہے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 लेकिन उसने जवाब दिया, “शाम को तुम कहते हो, ‘कल मौसम साफ़ होगा क्योंकि आसमान सुर्ख़ नज़र आता है।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 لیکن اُس نے جواب دیا، ”شام کو تم کہتے ہو، ’کل موسم صاف ہو گا کیونکہ آسمان سرخ نظر آتا ہے۔‘

باب دیکھیں کاپی




متی 16:2
2 حوالہ جات  

اور صُبح کو یہ کہ آج آندھی چلے گی کیونکہ آسمان لال اور دھُندلا ہے۔ تُم آسمان کی صُورت میں تو تمِیز کرنا جانتے ہو مگر زمانوں کی علامتوں میں تمِیز نہیں کر سکتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات