Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 16:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اُس نے اُن سے کہا مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 حُضُور نے اُن سے پُوچھا، ”مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उसने पूछा, “लेकिन तुम्हारे नज़दीक मैं कौन हूँ?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس نے پوچھا، ”لیکن تمہارے نزدیک مَیں کون ہوں؟“

باب دیکھیں کاپی




متی 16:15
5 حوالہ جات  

اُس نے اُن سے کہا لیکن تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟ پطرؔس نے جواب میں کہا کہ خُدا کا مسِیح۔


اُس نے جواب میں اُن سے کہا اِس لِئے کہ تُم کو آسمان کی بادشاہی کے بھیدوں کی سمجھ دی گئی ہے مگر اُن کو نہیں دی گئی۔


اُس نے اُن سے پُوچھا لیکن تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟ پطرؔس نے جواب میں اُس سے کہا تُو مسِیح ہے۔


اُنہوں نے کہا بعض یُوحنّا بپتِسمہ دینے والا کہتے ہیں بعض ایلیّاؔہ بعض یِرمیاؔہ یا نبِیوں میں سے کوئی۔


شِمعُوؔن پطرسؔ نے جواب میں کہا تُو زِندہ خُدا کا بیٹا مسِیح ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات