متی 15:39 - کِتابِ مُقادّس39 پِھر وہ بِھیڑ کو رُخصت کر کے کشتی میں سوار ہُؤا اور مگدَن کی سرحدّوں میں آ گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 پھر ہُجوم کو رخصت کرنے کے بعد یِسوعؔ کشتی میں سوار ہویٔے اَور مگدنؔ کی سرحدوں کے لیٔے روانہ ہو گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस39 फिर ईसा लोगों को रुख़सत करके कश्ती पर सवार हुआ और मगदन के इलाक़े में चला गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 پھر عیسیٰ لوگوں کو رُخصت کر کے کشتی پر سوار ہوا اور مگدن کے علاقے میں چلا گیا۔ باب دیکھیں |