متی 15:26 - کِتابِ مُقادّس26 اُس نے جواب میں کہا لڑکوں کی روٹی لے کر کُتّوں کو ڈال دینا اچّھا نہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”بچّوں کی روٹی لے کر کُتّوں کو ڈال دینا مُناسب نہیں ہے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 उसने उसे बताया, “यह मुनासिब नहीं कि बच्चों से खाना लेकर कुत्तों के सामने फेंक दिया जाए।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 اُس نے اُسے بتایا، ”یہ مناسب نہیں کہ بچوں سے کھانا لے کر کُتوں کے سامنے پھینک دیا جائے۔“ باب دیکھیں |