Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 14:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اور کھانے والے عَورتوں اور بچّوں کے سِوا پانچ ہزار مَرد کے قرِیب تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 کھانے والوں کی تعداد عورتوں اَور بچّوں کے علاوہ تقریباً پانچ ہزار مَردوں کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 ख़वातीन और बच्चों के अलावा खानेवाले तक़रीबन 5,000 मर्द थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 خواتین اور بچوں کے علاوہ کھانے والے تقریباً 5,000 مرد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




متی 14:21
8 حوالہ جات  

میرا خُدا اپنی دَولت کے مُوافِق جلال سے مسِیح یِسُوع میں تُمہاری ہر ایک اِحتیاج رَفع کرے گا۔


مگر کلام کے سُننے والوں میں سے بُہتیرے اِیمان لائے۔ یہاں تک کہ مَردوں کی تعداد پانچ ہزار کے قرِیب ہو گئی۔


کیونکہ اُن میں کوئی بھی مُحتاج نہ تھا۔ اِس لِئے کہ جو لوگ زمِینوں یا گھروں کے مالِک تھے اُن کو بیچ بیچ کر بِکی ہُوئی چِیزوں کی قِیمت لاتے۔


یِسُوعؔ نے کہا کہ لوگوں کو بِٹھاؤ اور اُس جگہ بُہت گھاس تھی۔ پس وہ مَرد جو تخمِیناً پانچ ہزار تھے بَیٹھ گئے۔


اور سب کھا کر سیر ہو گئے اور اُنہوں نے بچے ہُوئے ٹُکڑوں سے بھری ہُوئی بارہ ٹوکرِیاں اُٹھائِیں۔


اور اُس نے فوراً شاگِردوں کو مجبُور کِیا کہ کشتی میں سوار ہو کر اُس سے پہلے پار چلے جائیں جب تک وہ لوگوں کو رُخصت کرے۔


اور کھانے والے پانچ ہزار مرد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات