Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 14:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اُس نے کہا وہ یہاں میرے پاس لے آؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 حُضُور نے فرمایا، ”اُنہیں یہاں میرے پاس لے آؤ۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उसने कहा, “उन्हें यहाँ मेरे पास ले आओ,”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُس نے کہا، ”اُنہیں یہاں میرے پاس لے آؤ،“

باب دیکھیں کاپی




متی 14:18
4 حوالہ جات  

اُنہوں نے اُس سے کہا کہ یہاں ہمارے پاس پانچ روٹِیوں اور دو مچھلِیوں کے سِوا اَور کُچھ نہیں۔


اور اُس نے لوگوں کو گھاس پر بَیٹھنے کا حُکم دِیا۔ پِھر اُس نے وہ پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں لِیں اور آسمان کی طرف دیکھ کر برکت دی اور روٹِیاں توڑ کر شاگِردوں کو دِیں اور شاگِردوں نے لوگوں کو۔


پِھر اُس نے لوگوں کو حُکم دِیا کہ زمِین پر بَیٹھ جائیں اور اُس نے وہ سات روٹِیاں لِیں اور شُکر کر کے توڑِیں اور اپنے شاگِردوں کو دیتا گیا کہ اُن کے آگے رکھّیں اور اُنہوں نے لوگوں کے آگے رکھ دِیں۔


یِسُوعؔ نے کہا کہ لوگوں کو بِٹھاؤ اور اُس جگہ بُہت گھاس تھی۔ پس وہ مَرد جو تخمِیناً پانچ ہزار تھے بَیٹھ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات