Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 13:58 - کِتابِ مُقادّس

58 اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی کے سبب سے وہاں بُہت سے مُعجِزے نہ دِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

58 چنانچہ حُضُور نے اُن کی بےاِعتقادی کے سبب سے وہاں زِیادہ معجزے نہیں دِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

58 और उनके ईमान की कमी के बाइस उसने वहाँ ज़्यादा मोजिज़े न किए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

58 اور اُن کے ایمان کی کمی کے باعث اُس نے وہاں زیادہ معجزے نہ کئے۔

باب دیکھیں کاپی




متی 13:58
7 حوالہ جات  

اچھّا وہ تو بے اِیمانی کے سبب سے توڑی گئیں اور تُو اِیمان کے سبب سے قائِم ہے۔ پس مغرُور نہ ہو بلکہ خَوف کر۔


اور اُنہوں نے اُس کے سبب سے ٹھوکر کھائی۔ مگر یِسُوعؔ نے اُن سے کہا کہ نبی اپنے وطن اور اپنے گھر کے سِوا اَور کہِیں بے عِزّت نہیں ہوتا۔


اُس وقت چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیرودؔیس نے یِسُوعؔ کی شُہرت سُنی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات