Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 13:53 - کِتابِ مُقادّس

53 جب یِسُوعؔ یہ تمثِیلیں ختم کر چُکا تو اَیسا ہُؤا کہ وہاں سے روانہ ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 جَب یِسوعؔ یہ تمثیلیں سُنا چُکے تو وہاں سے روانہ ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 यह तमसीलें सुनाने के बाद ईसा वहाँ से चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 یہ تمثیلیں سنانے کے بعد عیسیٰ وہاں سے چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




متی 13:53
4 حوالہ جات  

جب یِسُوعؔ نے یہ باتیں ختم کِیں تو اَیسا ہُؤا کہ بِھیڑ اُس کی تعلِیم سے حَیران ہُوئی۔


اور اُس نے اُن سے بُہت سی باتیں تمثِیلوں میں کہیں کہ دیکھو ایک بونے والا بِیج بونے نِکلا۔


اُس نے اُن سے کہا اِس لِئے ہر فقِیہہ جو آسمان کی بادشاہی کا شاگِرد بنا ہے اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو اپنے خزانہ میں سے نئی اور پُرانی چِیزیں نِکالتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات