متی 12:23 - کِتابِ مُقادّس23 اور ساری بِھیڑ حَیران ہو کر کہنے لگی کیا یہ اِبنِ داؤُد ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور سَب لوگ حیران ہوکر کہنے لگے، ”کہیں یہ اِبن داویؔد تو نہیں ہیں؟“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 हुजूम के तमाम लोग हक्का-बक्का रह गए और पूछने लगे, “क्या यह इब्ने-दाऊद नहीं?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 ہجوم کے تمام لوگ ہکا بکا رہ گئے اور پوچھنے لگے، ”کیا یہ ابنِ داؤد نہیں؟“ باب دیکھیں |