Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 12:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اور اِس کے نام سے غَیر قَومیں اُمّید رکھّیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اَور غَیریہُودیوں کی اُمّید اُس کے نام میں ہوگی۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 उसी के नाम से क़ौमें उम्मीद रखेंगी।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اُسی کے نام سے قومیں اُمید رکھیں گی۔‘

باب دیکھیں کاپی




متی 12:21
6 حوالہ جات  

اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ لوگ یسّی کی اُس جڑ کے طالِب ہوں گے جو لوگوں کے لِئے ایک نِشان ہے اور اُس کی آرام گاہ جلالی ہو گی۔


وہ ماندہ نہ ہو گا اور ہمّت نہ ہارے گا جب تک کہ عدالت کو زمِین پر قائِم نہ کر لے۔ جزِیرے اُس کی شرِیعت کا اِنتظار کریں گے۔


جِن پر خُدا نے ظاہِر کرنا چاہا کہ غَیر قَوموں میں اُس بھید کے جلال کی دَولت کَیسی کُچھ ہے اور وہ یہ ہے کہ مسِیح جو جلال کی اُمّید ہے تُم میں رہتا ہے۔


اُس وقت لوگ اُس کے پاس ایک اندھے گُونگے کو لائے جِس میں بدرُوح تھی۔ اُس نے اُسے اچّھا کر دِیا۔ چُنانچہ وہ گُونگا بولنے اور دیکھنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات