Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 10:9 - کِتابِ مُقادّس

9 نہ سونا اپنے کمربند میں رکھنا نہ چاندی نہ پَیسے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 ”اَپنے کمربند میں نہ سونا نہ چاندی نہ ہی پیسے رکھنا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अपने कमरबंद में पैसे न रखना—न सोने, न चाँदी और न ताँबे के सिक्के।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اپنے کمربند میں پیسے نہ رکھنا — نہ سونے، نہ چاندی اور نہ تانبے کے سِکے۔

باب دیکھیں کاپی




متی 10:9
7 حوالہ جات  

پِھر اُس نے اُن سے کہا کہ جب مَیں نے تُمہیں بٹوے اور جھولی اور جُوتی بغَیر بھیجا تھا کیا تُم کِسی چِیز کے مُحتاج رہے تھے؟ اُنہوں نے کہا کِسی چِیز کے نہیں۔


بِیماروں کو اچّھا کرنا۔ مُردوں کو جِلانا۔ کوڑِھیوں کو پاک صاف کرنا۔ بدرُوحوں کو نِکالنا۔ تُم نے مُفت پایا مُفت دینا۔


اور اُس نے اُن بارہ کو اپنے پاس بُلا کر دو دو کر کے بھیجنا شرُوع کِیا اور اُن کو ناپاک رُوحوں پر اِختیار بخشا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات