Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 10:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور گھر میں داخِل ہوتے وقت اُسے دُعایِ خَیر دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 کسی گھر میں داخل ہوتے وقت، سلام کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 घर में दाख़िल होते वक़्त उसे दुआए-ख़ैर दो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 گھر میں داخل ہوتے وقت اُسے دعائے خیر دو۔

باب دیکھیں کاپی




متی 10:12
10 حوالہ جات  

اور اُس خُوش حال آدمی سے یُوں کہو کہ تیری اور تیرے گھر کی اور تیرے مال اسباب کی سلامتی ہو۔


پس ہم مسِیح کے ایلچی ہیں۔ گویا ہمارے وسِیلہ سے خُدا اِلتماس کرتا ہے۔ ہم مسِیح کی طرف سے مِنّت کرتے ہیں کہ خُدا سے میل مِلاپ کر لو۔


جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جب کہ یِسُوعؔ مسِیح کی معرفت (جو سب کا خُداوند ہے) صُلح کی خُوشخبری دی۔


بلکہ تُجھ سے جلد مِلنے کی اُمّید رکھتا ہُوں اُس وقت ہم رُوبرُو بات چِیت کریں گے۔


تیری فصِیل کے اندر سلامتی اور تیرے محلّوں میں اِقبال مندی ہو۔


مَیں اپنے بھائیوں اور دوستوں کی خاطِر اب کہُوں گا تُجھ میں سلامتی رہے۔


پس خواہ وہ سُنیں یا نہ سُنیں (کیونکہ وہ تو سرکش خاندان ہیں) تَو بھی اِتنا تو ہو گا کہ وہ جانیں گے کہ اُن میں ایک نبی برپا ہُؤا۔


اور جِس شہر یا گاؤں میں داخِل ہو دریافت کرنا کہ اُس میں کَون لائِق ہے اور جب تک وہاں سے روانہ نہ ہو اُسی کے ہاں رہنا۔


اور اگر وہ گھر لائِق ہو تو تُمہارا سلام اُسے پُہنچے اور اگر لائِق نہ ہو تو تُمہارا سلام تُم پر پِھر آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات