Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 9:46 - کِتابِ مُقادّس

46 (جہاں اُن کا کِیڑا نہیں مَرتا اور آگ نہیں بُجھتی)۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 جہاں، ” ’اُن کا کیڑا کبھی نہیں مرتا، اَور آگ کبھی نہیں بُجھتی۔‘

باب دیکھیں کاپی




مرقس 9:46
3 حوالہ جات  

اور اگر تیرا پاؤں تُجھے ٹھوکر کِھلائے تو اُسے کاٹ ڈال۔ لنگڑا ہو کر زِندگی میں داخِل ہونا تیرے لِئے اِس سے بِہتر ہے کہ دو پاؤں ہوتے جہنّم میں ڈالا جائے۔


اور اگر تیری آنکھ تُجھے ٹھوکر کِھلائے تو اُسے نِکال ڈال۔ کانا ہو کر خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہونا تیرے لِئے اِس سے بِہتر ہے کہ دو آنکھیں ہوتے جہنّم میں ڈالا جائے۔


اور اُس نے پُکار کر کہا اَے باپ ابرہامؔ مُجھ پر رحم کر کے لعزر کو بھیج کہ اپنی اُنگلی کا سِرا پانی میں بِھگو کر میری زُبان تر کرے کیونکہ مَیں اِس آگ میں تڑپتا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات