Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 9:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اُس نے اُن سے پُوچھا تُم اُن سے کیا بحث کرتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 یِسوعؔ نے شاگردوں سے پُوچھا؟ ”تُم اِن کے ساتھ کِس بات پر بحث کر رہے تھے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उसने शागिर्दों से सवाल किया, “तुम उनके साथ किसके बारे में बहस कर रहे हो?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس نے شاگردوں سے سوال کیا، ”تم اُن کے ساتھ کس کے بارے میں بحث کر رہے ہو؟“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 9:16
4 حوالہ جات  

پِھر فرِیسی نکل کر اُس سے بحث کرنے لگے اور اُسے آزمانے کے لِئے اُس سے کوئی آسمانی نِشان طلب کِیا۔


اور فی الفَور ساری بِھیڑ اُسے دیکھ کر نِہایت حَیران ہُوئی اور اُس کی طرف دَوڑ کر اُسے سلام کرنے لگی۔


اور بِھیڑ میں سے ایک نے اُسے جواب دِیا کہ اَے اُستاد مَیں اپنے بیٹے کو جِس میں گُونگی رُوح ہے تیرے پاس لایا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات